
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 15, 2025 at 08:20 PM
📢 اعلان 📢
16 فروری کو انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ٹی آئی 3 مختلف مقامات پر ممبر شپ کیمپ لگا رہی ہے!
آپ تحریک کا حصہ بنیں اور انصاف، آزادی اور بہتر مستقبل کے لیے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہوں! ہم پی ٹی آئی یوتھ ممبرشپ ڈرائیو، ایونٹ میں آپ کی موجودگی کے منتظر ہیں،
PS-127 📍
لوکیشن: لیاقت اباد 4 نمبر نزدیک فرقانیہ مسجد
PS-122 نارتھ کراچی
5C4 Bara Market 📍
PS 124 نیو کراچی
Nala Stop 📍
Timing : 3 PM - 10 PM
ہمارے ساتھ شامل ہوں! 💪
شعبہ اطلاعت،
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی،
#insafyouthwing #ptimembershipdrive #jointhemovement #ptidistrictcentral #iyw #districtcentral