
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 19, 2025 at 06:21 PM
ترکی کہاوت ہے ؛
اگر آپ کی مسجد میں بچوں کا شور نہیں ہوتا تو اپنی آنے والی نسلوں کی فکر کریں۔۔
ہماری بدقسمتی ہے کہ بچے سے سکول کا پوچھا جاتا ہے لیکن نماز کا نہیں ٹیویشن کا پوچھا جاتا ہے لیکن مدرسے کا نہیں حالانکہ ضروری چیزیں جو بعد از موت کام آتی ہے وہ عبادات ہی ہیں
🌴🌻🌼
#خان_کی_قید_تنہائی_نامنظور
#انصاف_یوتھ_ونگ_ضلع_وسطی_کراچی
#ptidistrictcentralinsafyouthwing
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi