
Haqiqi Azadi - حقیقی آزادی
February 19, 2025 at 06:27 PM
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خواہ جنید اکبر خان نے کارکنان کی ضمانتوں کے حوالے سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔
#خان_کی_قید_تنہائی_نامنظور
#انصاف_یوتھ_ونگ_ضلع_وسطی_کراچی
#ptidistrictcentralinsafyouthwing
#insafyouthwingdistrictcentral
#karachi