TEAM KAPTAN OFFICIAL
February 18, 2025 at 07:12 AM
عمران خان کے آرمی چیف کو خط پر مولانا کا جواب:"آرمی چیف نے کہا کہ میں یہ خط نہیں کھولوں گا، سیدھا وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ غیرسیاسی ہو گئی ہے؟"۔خاتون صحافی کا سوال۔۔ "ہماری تو تمنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیرسیاسی ہو"۔مولانا فضل الرحمان🔥🚨