
TEAM KAPTAN OFFICIAL
729 subscribers
About TEAM KAPTAN OFFICIAL
Asslam o Alikum! Share channel link and add more PTI tigers 🇧🇫,. Share link 🔗in these Constituency PTI local communities and groups NA-164 NA-165 NA-166 NA-167 NA-168 Thanks.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جو شخص غزہ میں قتل عام کا زمہ دار اس کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کردیا 🖐🏻


روس کا یوکرائن پر حملہ افسوسناک ہے ۔ آرمی چیف جنرل باجوہ یہ تھا وہ جملہ جو بولنے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انکار کیا امریکہ اور یورپ کا مطالبہ تھا کہ یوکرائن پر روسی حملے کی مذمت کی جائے مگر عمران خان نے انکار کر دیا تھا پلاننگ تو شروع سے تھی لیکن اسی دن سے ہی خان کو اقتدار سے فوراً الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا پھر آرمی چیف نے روسی حملے کی مذمت کر کے خود کو عمران حکومت سے الگ کر لیا اور امریکہ اور یورپ کو یقین دلایا ہے کہ وہ ان کی غلامی میں ہی رہنا چاہتے ہیں ! آج غلام مُلک کا آزاد لیڈر بےگناہ جیل ہے اور سامراج کے غلام امریکہ کے قدموں میں ہیں!


قوموں کے فیصلے سڑکوں پر ہوتے ہیں عدالتوں میں نہیں اس لیے بلآخر پاکستان کی قوم کے فیصلے بھی سڑکوں پر ہی ہوں گے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

جو پارٹی بغیر سیکورٹی کے اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتی وہ الیکشن جیت گئی۔ ٹیکنالوجیا😹

کے پی کے ،کے ساتھ یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہیں 🫣💔

*بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز* وفاقی حکومت کے سالانہ بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی رقم لینے کی تجویز ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ 26-2025 میں نقد خریداری کی حوصلہ شکنی پر مبنی تجاویز فنانس بل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول پمپ سے نقد تیل خریدنے پر 3 روپے تک اضافی وصولی کی تجویز زیر غور ہے، اس سے پیٹرول پمپ پر ٹیکس چوری اور ملاوٹ پر قابو پانے میں مدد ملے گی، پیٹرول پمپس پر نقد کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگی کے اقدامات بھی کیے جائیں گے، کیو آر کوڈز، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈز اور موبائل ادائیگی کے اقدامات کیے جائیں گے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مینو فیکچررز اور درآمد کنندگان نقد فروخت پر اضافی 2 فیصد ٹیکس لے سکیں گے، اس تجویز کو قابل عمل بنانے کے لیے کارپوریٹ سیکٹر کے ساتھ متعدد اجلاس ہو چکے ہیں، دکانوں پر نقد خریداری پر بھی اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ ریسٹورنٹس پر پہلے ہی کارڈ سے ادائیگی پر ٹیکس کی چھوٹ ہے۔