TEAM KAPTAN OFFICIAL
TEAM KAPTAN OFFICIAL
February 18, 2025 at 07:12 AM
بلاول سے سوال ہے کہ وزیراعظم بننے کیلئے آپ یہ کام کرسکتے ہیں؟"۔ حامد میر  کا مریم نواز کا وہ کلپ چلاکر سوال، جس میں مریم نواز نے کہا تھا کہ "مجھے بھی وہ اچھی طرح راستہ آتا ہے جس میں ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں"

Comments