TEAM KAPTAN OFFICIAL
TEAM KAPTAN OFFICIAL
February 19, 2025 at 05:03 AM
🌹موازنہ Reported Judgments کے حساب سے یکم جنوری 2023 سے لیکر 10 فروری 2025 جسٹس منصور علی شاہ:- 244 جسٹس یحییٰ آفریدی:- 67 جسٹس امین الدین خان 56 جسٹس منصور علی شاہ کی 244 رپورٹڈ ججمنٹ میں اکثریت آئینی نقاط پر ہیں جن کے حوالے دیے جا سکتے ہیں جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین جن کو چیف جسٹس اور آئینی بینچ کا سربراہ بنایا گیا ہے انکی بالترتیب 67 اور 56 ججمنٹس میں سے ایک بھی ایسی ججمنٹ نہیں جسے آئینی مثال بنایا جا سکے ۔ صدیق جان صحافی

Comments