TEAM KAPTAN OFFICIAL
February 19, 2025 at 06:59 AM
*اج ہندوستان کے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کےمسلمانوں کےلیے رمضان المبارک کےمہینے میں کھانے کی اشیاء 50%* *سستی کرنے کا بل منظور کرلیا جس پر مسلمانوں کی سربراہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ۔*
*اب غیرت کھائے گی یہ ہماری گورنمنٹ وہ کافروں کا ملک ہوکر مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک میں سستی چیزیں* *کرینگے اور ہمارے ملک کے حکمران اور تاجر دکاندار عوام کو رمضان المبارک میں ہر چیز ڈبل کر دیتے ہیں کہتے ہیں رمضان المبارک کمائی کا مہینہ ہوتا ہے*