
TEAM KAPTAN OFFICIAL
February 19, 2025 at 07:51 AM
"*🛑جنید اکبر تحریک انصاف کا کھڑا اور کھرا ورکر ہے۔ آپ لکھ لیں، وہ غیرت مند آدمی استعفیٰ دے کر چلا جائے گا۔ یہ سب ملکر اسکو فیل کریں گے۔ وہ جب بھی کوئی تحریک چلائے گا، تو آگے گنڈاپور کھڑا ہوگا" ۔فیصل واوڈا*