TEAM IMRAN KHAN (BWP)
TEAM IMRAN KHAN (BWP)
February 19, 2025 at 10:56 AM
یحییٰ خان اور قومی ترانہ! یحییٰ خان کے دور حکومت میں اداکارہ ترانہ کے بارے میں ایک لطیفہ زبان زد عام تھا۔ کہ ایک شام ایک عورت صدارتی محل میں پہنچی اور یہ کہہ کر اندر داخل ہونے کا مطالبہ کیا کہ میں اداکارہ ترانہ ہوں، سیکورٹی گارڈز نے جواب دیا کہ تم کیا ہو ہمیں پرواہ نہیں ہے ہر کسی کو اندر جانے کے لیے پاس کی ضرورت ہوتی ہے، خاتون مصر رہیں اور اے ڈی سی سے بات کرنے کا مطالبہ کیا جس نے اداکارہ کو اندر آنے کی اجازت دے دی، اداکارہ جب دو گھنٹے بعد واپس لوٹی تو گارڈ نے اداکارہ کو سیلیوٹ کیا، اداکارہ نے رویئے کی تبدیلی کی وجہ پوچھی تو گارڈ نے جواب دیا پہلے آپ صرف ترانہ تھیں اب آپ قومی ترانہ بن گئی ہیں۔ 1971 کی تاریک راتوں کی تہلکہ خیز داستاں! (جنرل رانی) جمع و تدوین : قمر نقیب خان
😂 2

Comments