TEAM KAPTAN OFFICIAL
TEAM KAPTAN OFFICIAL
February 20, 2025 at 02:41 PM
*🚨‏خوفناک انکشاف* *ملک میں خشک سالی ہو گئی ہے ایمرجنسی نافذ ہو گئی ہے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کم ہو کر کچھ دنوں کا رہ گیا ہے دو ڈیمز کے حوالے سے خبر ہے کہ صرف 15 دن کا پانی رہ گیا ہے لیکن کسی کی بھی اس طرف توجہ نہیں ہے ۔ صدیق جان*

Comments