TEAM IMRAN KHAN (BWP)
TEAM IMRAN KHAN (BWP)
February 21, 2025 at 07:24 AM
*_یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتی ہے خدمت!_* *_چیف منسٹر ہاؤس پنجاب کی اپنی گاڑی بھی فیروزپور روڈ پر بنے جان لیوا ڈیوائیڈر کے ساتھ ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ عوام کے ساتھ ساتھ حکومت بھی ذلیل ہو رہی ہے 😄_*
😂 1

Comments