
TEAM IMRAN KHAN (BWP)
February 28, 2025 at 02:58 PM
اسلام آباد میں لال مسجد کے اطراف میں حالات کشیدہ ہونے کی طرف بڑھتا جارہا ہے اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے
لال مسجد کا مسئلہ مذاکرات کی ٹیبل پر حل ہونا چاہیے مشرف اسٹائل کا تجربہ ناکام ثابت ہو چکا ہے اور معاشرہ آج تک اسکے اثرات بھگت رہا ہے