Khan Ka Shaheen 🦅
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 16, 2025 at 04:26 PM
                               
                            
                        
                            آپ نے چوکیداری چھوڑ کر سیاست شروع کر دی ہے، ہم نے فی الحال امن کا پرچم تھاما ہے، اس سے قبل کے آپ کا کام قوم سنبھال لے اپنے مورچوں پر واپس جاؤ۔ اپنے ڈالروں کے لیے ہمیں آگ میں مت دھکیلو۔ ہمارے گھر، ہماری جانیں، ہمارے بچے، ہمارا مستقبل برائے فروخت نہیں ہے.
مراد سعید
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        2