Khan Ka Shaheen 🦅
Khan Ka Shaheen 🦅
February 17, 2025 at 06:08 PM
*_🚨💥 اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شیر افضل مروت کیساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا، شیر افضل مروت کے معاملہ پر نظر ثانی کیلئے عمران خان کو پیغام پہنچایا جائے گا، جبکہ کچھ اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے شیر افضل مروت کو اڈیالہ جیل بھی بلایا ہے دیکھتے ہیں یہ ملاقات کب ہوتی ہے، ذرائع نیوز۔۔۔!!!_*
❤️ 👍 😮 3

Comments