
Khan Ka Shaheen 🦅
February 18, 2025 at 01:15 PM
فضل الرحمان تین مطالبےکر رہے ہیں 1. ترقیاتی فنڈ ،2 . اپوزیشن الائنس کی سربراہی ،3. الیکشن میں ایڈجسٹمنٹ ۔ لیکن عمران خان یہ ڈیمانڈ کرتا ہے کہ فضل الرحمان گارنٹی دے کہ وہ حکومت کے ساتھ ڈیل نہیں کرے گا ۔
عمران ریاض خان 🙏
❤️
👍
😮
3