
Khan Ka Shaheen 🦅
February 18, 2025 at 01:15 PM
*_بریکنگ نیوز_*
*_🔴 اہم خبر یہ کہ القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن سے متعلق چیف کمشنر نے جو درخواست مسترد کی تھی اس فیصلے کے خلاف کیس جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سن رہے تھے انکے سپریم کورٹ جانے کے بعد اب کل کیس قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سنیں گے۔۔۔_*
❤️
😮
2