Daily Jobs & News
Daily Jobs & News
February 4, 2025 at 10:00 AM
*حکومت پنجاب نے 15 فروری تک یونین کونسل میں تمام سرکاری چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں، لہذا اتوار اور 5 فروری کو بھی یونین کونسل کے دفاتر عوام کیلئے کھلے رہیں گے. شکریہ*
👍 1

Comments