
Daily Jobs & News
2.1K subscribers
About Daily Jobs & News
This channel is created to share the Daily News & Govt and Private Job updates for all over Pakistan. Visit the link below for Today Jobs: www.govtalljobz.com
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🎓 College Teaching Interns (CTIs) – 7354 Vacancies Coming Soon! 📢 The Higher Education Department is all set to hire 7354 College Trainee Interns (CTIs) across Punjab. ✅ Position: College Teaching Interns (CTIs) ✅ Total Vacancies: 7354 ✅ Hiring Process: Merit-Based ✅ Official Advertisement: Coming Soon! 📚 A golden opportunity for educated youth to gain teaching experience in public colleges.

سعودی حکومت نے ایک خوبصورت منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت وہ راستے از سر نو تیار کیے جا رہے ہیں جن پر نبی کریم ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمائی تھی۔ اس دو طرفہ شاہراہ پر 41 اہم مقامات پر سیرت کے مراکز قائم کیے جائیں گے، جن کے ذریعے زائرین کو رسول اللہ حضرت محمد ﷺ کے سفر ہجرت کی آگاہی فراہم کی جائے گی۔

پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا صوبائی وزیر خزانہ 13 جون کو صوبائی بجٹ پیش کریں گے

9 جون سے 12 جون 2025 کے دوران شدید ترین، تاریخ ساز گرم لہر 〰 🔥 فل جوبن پر ہو گی غیر ضروری سفر سے گریز کریں شکریہ🤲

واپڈہ میں بغیر تجربے کے 30 ہزار تک ماہانہ وظیفہ کی انٹرنشپ پروگرام، ابھی گھر بیٹھے آنلاین اپلائی کریں Education: BSc/BS Experience: Fresh - Fresh Stipend (وظیفہ): 30,000/- Gender: Male & Female Apply Link 👇👇 https://govtalljobz.com/lesco-paid-internship-program-2025


بجٹ کا حجم ۔۔ 17573 ارب روپے خالص وفاقی آمدن ۔۔ 11072 ارب مجموعی ریونیو کا ہدف ۔۔ 19298ارب ایف بی آرٹیکس وصولی ۔۔ 14131ارب نان ٹیکس ریونیو ۔۔5167 ارب روپے بجٹ خسارہ ۔۔6501 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی ۔۔ 8207ارب دفاعی بجٹ ۔۔ 2550ارب روپے جاری اخراجات ۔۔16286 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کا حجم ۔۔ 1000 ارب روپے صوبوں کو محاصل کی منتقلی۔۔ 8206 ارب حکومتی اخراجات ۔۔ 971 ارب روپے پنشن کی ادائیگی ۔۔ 1055 ارب روپے سبسڈیز کا تخمینہ ۔۔ 1186ارب روپے گرانٹس کا تخمینہ ۔۔ 1928 ارب

*بجٹ 26-2025 : وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ مسترد کر دیا* ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ مسترد کر دیا، وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

♨️ *`Punjab Boards Matric Exams 2025 – Result Update`* And *2nd annual exam schedule* ◼️ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج *24 جولائی 2025* کو جاری کریں گے۔ ◼️ جبکہ نہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان *16 اگست 2025* کو کیا جائے گا۔ *جبکہ سیکنڈ اینول امتحان 10 ستمبر 2025 سے شروع ہوگا*
