
Daily Jobs & News
February 4, 2025 at 10:07 AM
وطن عزیز میں ڈگریوں کی بہتات اور بےروزگاری کا اندازہ یوں لگائیں کہ:
STI
*`صرف 5 ماہ کی عارضی* 12500 نوکریوں کے لیے 5,58,083 درخواستیں جمع ہوئی ہیں۔
ویب سائٹ نہ کھولنے سے کمزور نیٹ ورک ہونے کی وجہ سے ابھی 30 سے 40پرسنٹ سٹوڈنٹ رہ گئے ہیں جو اپلائی نہیں کر سکے
😢
👍
❤️
12