Daily Jobs & News
Daily Jobs & News
February 17, 2025 at 01:02 PM
19 اور 20 فروری بروز بدھ اور جمعرات کو راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب، بلوچستان اور ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی ہے۔ جبکہ مری میں برفباری کی توقع ہے۔ تمام پاکستانیوں سے گذارش ہے کہ دعا کریں کہ یہ پیشگوئی درست ثابت ہو اور ملک سے خشک سالی کا خاتمہ ہو۔ آمین
❤️ 7

Comments