Shifa News - Digital Health Platform
Shifa News - Digital Health Platform
February 22, 2025 at 11:22 AM
1️⃣1️⃣ چینی محققین نے ایک نیا چمگادڑ وائرس دریافت کیا ہے۔ یہ انسانی خلیوں میں داخلے کے لیے وہی پروٹین استعمال کرتا ہے جو کورونا وائرس کرتا ہے۔ تاہم یہ وائرس انسانی خلیوں کو اتنی آسانی سے متاثر نہیں کرتا۔ تحقیق کے مطابق ''HKU5-CoV-2'' نامی یہ وائرس بعض صورتوں میں انسانی خلیوں کو متاثر کر سکتا ہے مگر اس کے پھیلاؤ کے امکانات کم ہیں۔ ماہرین نے اس کے خلاف اینٹی باڈیز بھی شناخت کر لی ہیں۔یونیورسٹی آف مینیسوٹا کے ماہر ڈاکٹر مائیکل اوسٹرہولم کے مطابق اس وائرس سے کسی نئی وبا کا خطرہ نہیں۔ For more content visit our website: www.shifanews.com

Comments