Shifa News - Digital Health Platform
February 24, 2025 at 05:43 AM
2️⃣
سوشل میڈیا پر وزن کم کرنے کے حوالے سے غیر مصدقہ مشوروں کی بھرمار ہے۔ ان میں گوشت پر مبنی خوراک کی خاص طور پر تشہیر کی جاتی ہے۔ ان کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ وزن کم کرنے کے علاوہ معدے اور آنتوں کے مسائل میں بھی بہتری لاتی ہیں۔ انڈیانا یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے ماہرین کے مطابق یہ گردے میں پتھری کا سبب بن سکتی ہیں۔ بعض صورتوں میں بڑی پتھری...
*Click to read more:* https://www.shifanews.com/non-vegetarian-weight-loss.../
👍
2