Shifa News - Digital Health Platform
Shifa News - Digital Health Platform
February 24, 2025 at 10:19 AM
🔟 اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں 40 سال بعد مریضوں کے لیے سہولیات بہتر بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس کے لیے 40 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے جن میں سے 25 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر ہسپتال کی مرمت کا کام شروع ہو چکا ہے جبکہ وارڈز کی بہتری بھی منصوبے میں شامل ہے۔ سی ڈی اے کے تعاون سے یہ کام آئندہ دو ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ *اس طرح کی مزید ہیلتھ اپ ڈیٹس کے لیے ہمارا چینل وزٹ کرتے رہیں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریںِ، شکریہ۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
👍 1

Comments