Shifa News - Digital Health Platform
February 24, 2025 at 11:02 AM
1️⃣1️⃣
پاکستان میں 24 جنوری سے 4 فروری کے درمیان 15 اضلاع سے حاصل کردہ 18 ماحولیاتی نمونوں کا قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری میں تجزیہ کیا گیا۔ لیبارٹری نے پشین، چمن، کوئٹہ، اسلام آباد، گھوٹکی، حیدرآباد، قمبر، کراچی ویسٹ، لاڑکانہ، کیماڑی اور سکھر کے سیوریج نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (WPV1) کی تصدیق کی۔ شہید بینظیر آباد، پشاور اور ملتان کے نمونے وائرس سے پاک پائے گئے ہیں۔
For more content visit our website: www.shifanews.com
👍
1