Shifa News - Digital Health Platform
Shifa News - Digital Health Platform
February 24, 2025 at 11:29 AM
1️⃣3️⃣ قومی ادارہ صحت نے سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں رواں سال کا دوسرا اور ملک میں تیسرا پولیو کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جس سے بچاؤ کے لیے بچوں کو اس کی ویکسین کے قطرے پلوانا ضروری ہے۔ ماہرین نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو ویکسین ضرور پلوائیں تاکہ انہیں اس مہلک بیماری سے محفوظ رکھا جا سکے۔ For more content visit our website: www.shifanews.com
👍 1

Comments