
Shifa News - Digital Health Platform
February 25, 2025 at 05:12 AM
2️⃣
ہیلتھ سروسز اکیڈمی ( ایچ ایس اے) کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تربیت یافتہ نرسوں کی شدید قلت ہے اور فوری طور پر 5 لاکھ نرسوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صحت کی زیادہ تر سہولیات شہری علاقوں تک محدود ہیں۔ اس سے دیہی آبادی متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے 2026 تک ایچ ایس اے کو ملک کا بہترین پبلک ہیلتھ ادارہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
For more content visit our website: www.shifanews.com