
Shifa News - Digital Health Platform
February 25, 2025 at 05:44 AM
3️⃣
کینیڈا میں مقیم ایک پاکستانی ڈاکٹر عمر اسلام نے کم لاگت ایم آر آئی مشین تیار کی ہے۔ ڈاکٹر عمر کینیڈا کے کنگسٹن ہیلتھ سائنسز سینٹر ( کے ایچ ایس سی) میں شعبہ ریڈیالوجی کے سربراہ ہیں۔ روایتی ایم آر آئی مہنگی اور بھاری ہوتی ہے جو بالعموم بڑے ہسپتالوں میں ہی دستیاب ہو ستی ہے۔ ڈاکٹر عمر نے مشین کو چھوٹے طبی مراکز کے لیے موزوں بنانے کا فیصلہ کیا۔۔۔
*Click to read more:* https://www.shifanews.com/pakistani-doctor-develops.../