
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 02:13 AM
*🔴 بریکنگ نیوز | جبالیا میں قابض فوج کے چھوڑے گئے بم پھٹنے سے دو فلسطینی شہید*
جبالیا پناہ گزین کیمپ، شمالی غزہ میں آج شام قابض صہیونی فوج کے چھوڑے گئے بم کے دھماکے میں دو فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔ شہداء کی لاشیں فوری طور پر ایک طبی مرکز منتقل کی گئیں، جہاں بعد ازاں ان کی تدفین عمل میں لائی گئی۔