القدس کی پکار
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 02:14 AM
*🔴 بریکنگ نیوز| ساتویں قافلے میں 620 فلسطینی اسیران کی رہائی، تفصیلات جاری* قابض صہیونی جیلوں سے "طوفان الأحرار" معاہدے کے تحت مرحلے اول کی ساتویں کھیپ میں 620 فلسطینی اسیران کو رہا کیا جا رہا ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے: ▪️ 151 قیدیوں کو عمر قید یا طویل المدتی سزائیں دی گئی تھیں، جن میں: 🔹 43 قیدی مغربی کنارے اور القدس میں واپس آئیں گے۔ 🔹 97 قیدیوں کو جلاوطن کر کے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ 🔹 11 قیدی غزہ سے ہیں، جو 7 اکتوبر سے پہلے گرفتار کیے گئے تھے۔ ▪️ 445 قیدی 7 اکتوبر کے بعد غزہ سے گرفتار کیے گئے تھے، جبکہ 24 خواتین اور کم عمر اسیران بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ ▪️ بچوں اور خواتین کی مزید ایک کھیپ، جو 7 اکتوبر کے بعد گرفتار کیے گئے، ان کی تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
👍 1

Comments