القدس کی پکار
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 04:29 AM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم* *حمـ.ـاس کا اہم پریس بیان:* *600 فلسـ.طینی قیـ.ـدیوں کی رہائی اور دوسرے مرحلے کی مذاکراتی تیاری* فلسـ.طینـ.ی عوام آج 600 بہادر اسیران کی آزادی کا خیرمقدم کر رہے ہیں، جن کی رہائی کو قابض صـ.ـہـ.ـیـ.ـونی ریاست نے طویل عرصے تک مؤخر رکھا۔ ان کے علاوہ ہمارے بچوں اور خواتین سمیت متعدد دیگر قیدیوں کو بھی صـ.ـہیـ.ـونی جیلوں سے رہا کیا جا رہا ہے۔ حـ.ـمـ.ـاس نے اس بات کو یقینی بنایا کہ دشـ.ـمـ.ن کے اسیران کی باقیات کی حوالگی کو ہمارے قیدیوں کی رہائی سے مشروط کیا جائے، تاکہ قابض ریاست معاہدے کی شرائط سے راہ فرار اختیار نہ کر سکے۔ ہماری مضبوط مـ.زاحـ.مـ.ـت اور مصر و قطر کے ثالثوں کی مؤثر کوششوں نے صہـ.ـیـ.ـونی ریاست کے تاخیری حربوں کو ناکام بنا دیا ہے، اور انہیں معاہدے کی مکمل پاسداری پر مجبور کیا ہے۔ ہم نے دشـ.ـمن کے جھوٹے جوازوں کا خاتمہ کر دیا ہے، اور اب اس کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا سوائے اس کے کہ وہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا آغاز کرے۔ ہم واضح طور پر اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم غـ.ـ.ـزہ میں جـ.نگ بندی معاہدے کی تمام شقوں اور نکات کی مکمل پاسداری کر رہے ہیں اور دوسرے مرحلے کی بات چیت کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ہم ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ غـ.ـ.ـزہ میں قابض فوجیوں کی رہائی کا واحد راستہ مذاکرات اور معاہدے کی مکمل پابندی ہے۔ اگر نیتن یاہو اور اس کی حکومت اس معاہدے سے پیچھے ہٹنے یا اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گی، تو اس کے نتائج صـ.ـہـ.ـیـ.ـونی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے مزید مشکلات اور مصائب کی صورت میں سامنے آئیں گے۔ ہم ثالث ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قابض اسرائیلی ریاست پر دباؤ بڑھائیں تاکہ وہ اپنے وعدوں کی مکمل پاسداری کرے۔ عالمی برادری خصوصاً بعض مغربی ممالک کو چاہیے کہ وہ دوہرے معیارات ترک کریں اور فلـ.ـسطـ.ینی اسیران کی حالت زار کو نظرانداز کرنے کے بجائے ان کے مصائب اور قابض ریاست کے مظالم کو بھی عالمی فورمز پر اجاگر کریں۔ حـ.مـ.ـاس - اسـلامی مـ.زاحمـ.ـتـ.ی تحـ.ریک

Comments