القدس کی پکار
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 04:31 AM
عاجل : مصر میں ساتویں مرحلے کے تحت آزاد کیے گئے فلسـ.طینی قیدیوں کی آمد غـ.ـزہ – ذرائع کے مطابق، مصر نے 97 فلسـ.طینی قیدیوں کو وصول کر لیا ہے، جو حالیہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت بیرون ملک جلاوطن کیے جائیں گے۔ اس دوران، آزاد کیے گئے متعدد قیدیوں کو ایمبولینس کے ذریعے غـ.زہ کے یورپی اسپتال، خانیونس منتقل کیا گیا، جبکہ دیگر قیدیوں کو لے کر بسیں بھی اسپتال پہنچ چکی ہیں۔ یہ پیشرفت اسرائیل اور فلـ.سطیـ.نی گروہوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ساتویں مرحلے کا حصہ ہے، جس کے تحت مزید قیدیوں کی رہائی اور ان کے محفوظ مقامات تک منتقلی جاری ہے۔ القدس کی پکار

Comments