القدس کی پکار
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 05:31 AM
🚨 *کاظم زواہرہ کو کوما کی حالت میں مغربی کنارے کے اسپتال منتقل کر دیا گیا* ریڈ کراس نے اعلان کیا ہے کہ اس کے طبی عملے نے آزاد شدہ اسیر کاظم زواہرہ کو، جو کئی ماہ سے کوما میں تھے، مغربی کنارے کے ایک طبی مرکز میں منتقل کر دیا ہے۔ زواہرہ کو 22 فروری 2024 کو قابض اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا، اور ان کی رہائی مزاحمتی قوتوں کی ثالثی میں ہونے والے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت عمل میں آئی ہے۔

Comments