
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 05:31 AM
رہا ہونے والے *قیدی محمد ابو طلحہ* پر وحشیانہ تشدد کے اثرات، جنہیں اسرائیلی قابض فوج نے ایک سال قبل غـ.زہ سے گرفتار کیا تھا، *جہاں اس کے چہرے اور جسم کو مضبوط کیمیکل سے جلا دیا گیا تھا،* جس کی وجہ سے اس کی بائیں آنکھ کی بینائی سے محروم ہو گیے تھے اور اسے شدید جسمانی اور نفسیاتی نقصان پہنچا تھا۔
😢
1