
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 02:02 PM
https://whatsapp.com/channel/0029Vb00lau8PgsCBHoYYK2q
| *بلاطہ کیمپ میں شدید جھڑپیں، قابض اسرائیلی فوج پر دھماکہ خیز حملہ*
🔹 کتائب الاقصیٰ کے مجـ.ـاہدین نے بلاطہ کیمپ (نابلس) میں دراندازی کرنے والی ایک اسرائیلی خصوصی فورس سے شدید جھڑپیں کیں، جس میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ اور قابض فوج کی کمک پر "زوفی" دھماکہ خیز آلات سے حملہ کیا گیا۔
🔹 کتائب الاقصیٰ نے عزم دہرایا کہ صیہونی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، اور ہم اس کا جواب آگ سے ہی دیں گے۔
🔹 تحریک نے واضح کیا کہ قابض اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ کی پالیسی مزاحمت کو مزید مضبوط اور مستحکم کرے گی، اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔