
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 02:04 PM
تیس سال قید میں گزارنے والے فلسطینی مجاہدین عبد الناصر عیسیٰ اور عثمان بلال، طوفان الأحرار معاہدے کے تحت صیہونی جیلوں سے رہائی پا گئے۔