
القدس کی پکار
February 27, 2025 at 02:50 PM
*سب سے زیادہ اسرائیلی جیل کاٹنے والے نائل البرغوثی: ہمارا ہدف فلسطین کی آزادی ہے*
سب سے زیادہ اسرائیلی جیل کاٹنے والے نائل البرغوثی نے اپنے حالیہ بیان میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فلسطین کی مکمل آزادی ہی ہمارا سب سے بڑا مقصد ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ صہیونی قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی اور فلسطینی عوام کو ان کے حق خودارادیت سے کوئی محروم نہیں کر سکتا۔ البرغوثی نے مزید کہا کہ حالیہ جنگ نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ فلسطینی قوم کسی بھی قیمت پر اپنی سرزمین اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیار ہے ۔
القدس کی پکار