★彡[ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ_ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ]彡★
★彡[ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ_ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ]彡★
February 5, 2025 at 05:16 PM
🌺 *کاش میں اس کی جگہ ہوتا!* نبی کریمﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ ایک شخص دوسرے کی قبر کے پاس سے گزرے گا اور کہے گا کاش میں بھی اسی کی جگہ ہوتا 📗 (صحیح بخاری:7115)
❤️ 👍 😢 3

Comments