★彡[ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ_ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ]彡★
★彡[ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ_ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ]彡★
February 6, 2025 at 07:32 PM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 08 شعبان 1446ھ 07 فروری 2025ء جمعہ Friday *اَوَ عَجِبۡتُمۡ اَنۡ جَآءَکُمۡ ذِکۡرٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَلٰی رَجُلٍ مِّنۡکُمۡ لِیُنۡذِرَکُمۡ وَ لِتَتَّقُوۡا وَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ* سورۃ الاعراف آیت 63 بھلا کیا تمہیں اس بات پر تعجب ہے کہ تمہارے رب کی نصیحت ایک ایسے آدمی کے ذریعے تم تک پہنچی ہے جو خود تم ہی میں سے ہے ، تاکہ وہ تمہیں خبردار کرے اور تم بد عملی سے بچ کر رہو ، اور تاکہ تم پر (اللہ کی) رحمت ہو؟
❤️ 👍 8

Comments