★彡[ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ_ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ]彡★
February 8, 2025 at 03:02 AM
*🌸بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم🌸*
*📆 آج کی تاریخ*
قمری: 09 شعبان 1446ھ
شمسی: 08 فروری 2025ء
یــــوم: ہفتہ (Saturday)
*🌟 آج کی حدیث🌟*
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ"
(صحیح بخاری: 10، صحیح مسلم: 40)
*تــــــــــرجـــمـــــــــہ*
"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔"
*🌿 نــصــیـــحـــت*
ہمیشہ نرمی اور اچھے اخلاق کو اپنائیں، دوسروں کو تکلیف دینے سے بچیں تاکہ بہترین مسلمان بن سکیں۔
👍
❤️
3