
Islamic_Updates☀️
February 9, 2025 at 02:21 AM
*🌸بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم🌸*
*📆 آج کی تاریخ*
قمری: 10 شعبان 1446ھ
شمسی: 09 فروری 2025ء
یــــوم: اتوار (Sunday)
*🌟 آج کی حدیث🌟*
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"إِنَّمَا مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ وَجَلِيسِ السُّوءِ كَحَامِلِ الْمِسْكِ وَنَافِخِ الْكِيرِ"
(صحیح بخاری: 5534، صحیح مسلم: 2628)
*تــــــــــرجـــمـــــــــہ*
"نیک دوست اور برے دوست کی مثال ایسی ہے جیسے عطر فروش اور لوہار کی بھٹی۔ عطر فروش یا تو تمہیں خوشبو دے گا یا تم اس سے خوشبو پاؤ گے، اور لوہار کی بھٹی یا تمہارے کپڑے جلائے گی یا تمہیں اس سے بدبو آئے گی۔"
*🌿 نــصــیـــحـــت*
ہمیشہ نیک اور صالح لوگوں کی صحبت اختیار کریں تاکہ آپ کے کردار اور ایمان میں بہتری آئے۔
❤️
👍
2