Islamic_Updates☀️
Islamic_Updates☀️
February 12, 2025 at 01:06 AM
*🌸بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم🌸* *📆 آج کی تاریخ* قمری: 13 شعبان 1446ھ شمسی: 12 فروری 2025ء یــــوم: بدھ (Wednesday) *🌟 آج کی حدیث🌟* حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ" (صحیح بخاری: 6018، صحیح مسلم: 47) *تــــــــــرجـــمـــــــــہ* "جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔" *🌿 نــصــیـــحـــت* ہمیشہ سوچ سمجھ کر بات کریں، ایسا کچھ نہ کہیں جو دوسروں کو تکلیف دے یا نقصان پہنچائے۔
❤️ 👍 🆗 6

Comments