★彡[ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ_ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ]彡★
★彡[ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ_ᴜᴘᴅᴀᴛᴇꜱ]彡★
February 13, 2025 at 05:09 AM
*🌸بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم🌸* *📆 آج کی تاریخ* قمری: 14 شعبان 1446ھ شمسی: 13 فروری 2025ء یــــوم: جمعرات (Thursday) *🌟 آج کی حدیث🌟* حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ" (سنن ترمذی: 1987) *تــــــــــرجـــمـــــــــہ* "اللہ سے ڈرو جہاں کہیں بھی ہو، برائی کے بعد نیکی کرو وہ اسے مٹا دے گی، اور لوگوں سے اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آؤ۔" *🌿 نــصــیـــحـــت* ہمیشہ اللہ کا خوف دل میں رکھیں، نیک کام کریں، اور دوسروں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔
👍 ❤️ 4

Comments