
Islamic_Updates☀️
February 15, 2025 at 01:20 AM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤*
16 شعبان 1446ھ
15 فروری 2025ء
ہفتہ Saturday
*وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ سَخَّرَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ لَیَقُوۡلُنَّ اللّٰہُ ۚ فَاَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ*
سورۃ العنکبوت آیت 61
اور اگر تم ان سے پوچھو کہ: کون ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، اور سورج اور چاند کو کام پر لگایا؟ تو وہ ضرور یہ کہیں گے کہ: اللہ! پھر آخر یہ لوگ کہاں سے اوندھے چل پڑتے ہیں؟
یعنی اس حقیقت کا اعتراف کرنے کا منطقی تقاضا یہ تھا کہ وہ اسی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے، کسی اور کی نہیں، لیکن اس کے بعد انہیں کیا ہو جاتا ہے کہ اس منطقی تقاضے پر عمل کرنے کے بجائے شرک شروع کر دیتے ہیں۔
❤️
👍
4