
Islamic_Updates☀️
February 15, 2025 at 01:24 AM
*🌸بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم🌸*
*📆 آج کی تاریخ*
قمری: 16 شعبان 1446ھ
شمسی: 15 فروری 2025ء
یــــوم: ہفتہ (Saturday)
*🌟 آج کی حدیث🌟*
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"الرَّاحِمُونَ يَرْحَمُهُمُ الرَّحْمَنُ، ارْحَمُوا مَنْ فِي الْأَرْضِ، يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ"
(سنن ترمذی: 1924)
*تــــــــــرجـــمـــــــــہ*
"رحم کرنے والوں پر رحمان (اللہ) رحم فرماتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔"
*🌿 نــصــیـــحـــت*
ہمیشہ دوسروں پر رحم کریں، نرمی اور شفقت کا برتاؤ کریں تاکہ اللہ کی رحمت حاصل ہو۔
❤️
👍
4