Islamic_Updates☀️
Islamic_Updates☀️
February 16, 2025 at 01:07 AM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 17 شعبان 1446ھ 16 فروری 2025ء اتوار Sunday *وَ قَالَ مُوۡسٰۤی اِنۡ تَکۡفُرُوۡۤا اَنۡتُمۡ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ فَاِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ حَمِیۡدٌ* سورۃ ابراھیم آیت 8 اور موسیٰ نے کہا تھا کہ: اگر تم اور زمین پر بسنے والے تمام لوگ بھی ناشکری کریں ، تو (اللہ کا کوئی نقصان نہیں ، کیونکہ) اللہ بڑا بے نیاز ہے ، بذات خود قابل تعریف!
❤️ 👍 2

Comments