Islamic_Updates☀️
Islamic_Updates☀️
February 17, 2025 at 03:01 AM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 18 شعبان 1446ھ 17 فروری 2025ء پیر Monday *قُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡنَا وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلٰۤی اِبۡرٰہٖمَ وَ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ اِسۡحٰقَ وَ یَعۡقُوۡبَ وَ الۡاَسۡبَاطِ وَ مَاۤ اُوۡتِیَ مُوۡسٰی وَ عِیۡسٰی وَ مَاۤ اُوۡتِیَ النَّبِیُّوۡنَ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ۚ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ ۫ ۖ وَ نَحۡنُ لَہٗ مُسۡلِمُوۡنَ* (مسلمانو) کہہ دو کہ: ہم اللہ پر ایمان لائے ہیں ، اور اس کلام پر بھی جو ہم پر اتارا گیا اور اس پر بھی جو ابراہیم ، اسماعیل ، اسحاق ، یعقوب اور ان کی اولاد پر اتارا گیا ، اور اس پر بھی جو موسیٰ اور عیسیٰ کو دیا گیا اور اس پر بھی جو دوسرے پیغمبروں کو ان کے پروردگار کی طرف سے عطا ہوا۔ ہم ان پیغمبروں کے درمیان کوئی تفریق نہیں کرتے ، اور ہم اسی (ایک خدا) کے تابع فرمان ہیں۔ سورۃ البقرہ آیت 136
👍 ❤️ 4

Comments