
Islamic_Updates☀️
February 17, 2025 at 03:03 AM
*🌸بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم🌸*
*📆 آج کی تاریخ*
قمری: 18 شعبان 1446ھ
شمسی: 17 فروری 2025ء
یــــوم: پیر (Monday)
*🌟 آج کی حدیث🌟*
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مَنْ لَا يَشْكُرُ النَّاسَ لَا يَشْكُرُ اللَّهَ"
(سنن ابو داؤد: 4811)
*تــــــــــرجـــمـــــــــہ*
"جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔"
*🌿 نــصــیـــحـــت*
ہمیشہ شکر گزار بنیں، چاہے وہ اللہ کی نعمتیں ہوں یا دوسروں کی مہربانیاں، کیونکہ شکر گزاری ایمان کا حصہ ہے۔
👍
❤️
3