ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
February 21, 2025 at 11:27 AM
*💫🍃جو عورت پردہ میں نہیں وہ عورت ہی نہیں* *✨کیونکہ عورۃ کا معنی ہی پردہ ہے* *❤‍🔥حیلے بہانے کرکے اللہ کے فرامین کو جھٹلانے والی پچھلی قومیں عبرت کا نشان بنادی گئیں آپ ہم بھی وہی کررہے ہیں* *🥀کیا انجام ہوگا ہمارا سوچئے۔۔۔۔* *☝✨ہر مسلمان عاقل ، بالغ عورت پر پردہ فرض *💠🍃جو لوگ مسلمان ہونے کے باوجود کہتے ہیں 🔥👈کہ اصل پردہ دل کا ہے، کیونکہ شرم و حیا کا اور برے خیالات کا تعلق دل سے ہے، یہ ظاہر پردہ کچھ ضروری نہیں،* *☝🕋تو ان لوگوں نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کو دل سے مانا ہی نہیں۔💥* 📖 تفسیر القرآن الکریم از شیخ حافظ عبدالسَّلام بن محمد حفظہ اللہ - الأحزاب [٥٣] *💥_خواتین کا کہنا ہے کہ جس آیت میں ہمارے پردے کا حکم ہے،_* *📒_وہاں ہم سے پہلے مردوں کو نگاہیں جھکانے کا حکم ہے۔_* *💥_مردوں کا کہنا ہے کہ خواتین جب بے پردہ نکلیں گی تو نگاہیں اٹھیں گی ہی_* *🔥👈_اسی نوک جھونک میں کہ تم نگاہیں نیچی کرو میری بے پردگی کو نہ دیکھو، تم پردہ کرو تاکہ لوگ نہ دیکھیں"_* *📕✨_دونوں فریقین اپنے فرائض بھول گے ہیں..._* *📜👈_یاد رکھنے...!! کی بات یہاں دونوں فریقین کہ لیے یہ ہے کہ آپ اپنے عمل کے لیے جواب دہ ہیں،دوسروں کے لیے نہیں_* *☝💥_روز قیامت یہ کہہ کر عورتیں بری نہیں ہو سکتی کہ پردہ کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے_* *🕯️_جنہوں نے دیکھنا ہے وہ برقعے میں بھی لپٹی خواتین کو نہیں بخشتے_* *☝💥_اور مرد یہ جواز نہیں پیش کر سکیں گے کہ عورت خود دعوت نظارہ پیش کر رہی تھی میرا کیا قصور....؟_* 🥀 _*سن لو اے بنتِ حوا*_ 🥀 تمہاری چال چلن تمہارا ماڈرن بننا تمہارا بال کھول کر چلنا تمہاری ٹخنوں سے اوپر شلوار تمہارا ٹائیٹ کپڑے پہننا بغیر دوپٹے کے تمہارا گھومنا صرف چار دن کا اک پل کے لیے سوچو اس وقت کو جب تمہارے جسم کا ہر وہ حصہ جو بے پردہ ہو گا اس پر جہنم کی آگ چھوڑی جائے گی آج تم ایک کانٹا چبھتا نہیں برداشت کر سکتی تمہیں اتنا نازک بنایا گیا ہے کیا تم وہ جہنم کی دھکتی ہوئی آگ کو برداشت کر سکو گی؟ کیا یہ تمہارا دکھاوا تمہارے لیے اس وقت تکلیف دہ نہیں ہو گا؟ مغرب کی تعلیم پر چلنے والی اے اسلام کی شہزادیو خدارا سوچو اس لمحے کو جب حضرت عائشہؓ کہ سامنے تم کھڑی ہو گی کیا جواب دو گی تم؟ 💙💚💓💕💗 📝لڑکیوں کے لیے نصیحت، پرفیوم نہ لگائیں جب آپ باہر کسی ایسی جگہ پر ہوں جہاں مرد ہوں، اور کسی عوامی جگہ پر اونچی آواز میں نہ ہنسیں، اور اگر آپ کا کام یعنی ملازمت آپ سے ایسا کرنے کا تقاضا ہے کرتا ہے تو بھی میٹھے الفاظ نہ بولیں، کیونکہ ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے۔ یقین جانو یہ سب معاملات اللہ کی رضا کے بعد تمہارے حق میں بہتر ہی بہتر ہیں۔۔۔۔:) 🥀♥

Comments