ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
February 21, 2025 at 11:27 AM
`اک مرد دین پہ...اک فرد دین پہ` `اک عورت دین پہ...پورا گھرانہ دین پہ` پوچھا گیا کہ *اسلام کے مضبوط قلعے کون سےہیں؟* بتلایا گیا ؛ نیک مائیں..!! تب سے غیر مسلموں کا حدف مسلمان خواتین ہیں جب خواتین نیک ہوتی تھی تو بچے امام بخاری ،صلاح الدین ایوبی جیسے پیدا ہوتے تھے آج کی خواتین کا یہ حال ہے کہ نماز میں کتنے اعضاء چھپانے کا حکم ہے یہ بھی نہیں پتہ اگر سارا دن موبائل،ٹی وی پر گزرے گا تو بچے بے نمازی اور بے ادب ہی پیدا ہوں گے...!! الله امت کو صالحہ ماؤں سے نوازیں🤲🏻🌸🕊
👍 1

Comments